بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت یونس (ع) مچھلی کے پیٹ میں کیسے زندہ رہے ؟؟

datetime 2  جنوری‬‮  2019

حضرت یونس (ع) مچھلی کے پیٹ میں کیسے زندہ رہے ؟؟

ڈاکٹر امروز جان ولسن فیلو کوئز کالج آکسفورڈ نے حضرت یونس (ع) کے مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنے کے بارے میں ایک مقالہ تھیولوجیکل ریویو میں تحریر کیا ہےوہ لکھتے ہیں کہ 1890 میں ایک جہاز فاک لینڈ کے قریب وہیل مچھلی کا شکار کر رہا تھا ۔ اسکا ایک شکاری جیمس سمندر میں… Continue 23reading حضرت یونس (ع) مچھلی کے پیٹ میں کیسے زندہ رہے ؟؟

دو لعل

datetime 2  جنوری‬‮  2019

دو لعل

ہندوستان کے بادشاہوں میں سکندر لودھی ایک بڑا مشہور اور نیک بادشاہ گزرا ہے۔وہ بڑا خدا ترس، منتظم اور منصف بادشاہ تھا، سترہ بڑے بڑے عالم آدھی رات تک اسکے پاس بیٹھے رہتے تھے جن سے وہ اسلامی احکام جاننے میں مدد لیتا تھا۔وہ خود بھی عالم تھا اور قرآن و حدیث کے مطالعے جاری… Continue 23reading دو لعل

ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺎﺍﻟﺤﻖ ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ ﻧﮧﻟﮕﺎﺗﺎ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺎﺍﻟﺤﻖ ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ ﻧﮧﻟﮕﺎﺗﺎ

ﺣﻼﺝ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ، ﻧﺎﮎ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﺱﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﮐﻼﻡ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎﭦ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﭘﮭﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﺷﺎﻡ ﮐﮯﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺮ ﺗﻦ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ‘‘ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞﮨﮯ ﮐﮧ ’’ ﺣﻼﺝ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺧﻮﻥ ﺁﻟﻮﺩ ﺑﺎﺯﻭ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮﻣﻠﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺧﻮﻥ… Continue 23reading ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺎﺍﻟﺤﻖ ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ ﻧﮧﻟﮕﺎﺗﺎ

چلو! اُون ہی اتاری ہے

datetime 2  جنوری‬‮  2019

چلو! اُون ہی اتاری ہے

کہتے ہیں کسی جگہ ایک دیہاتی نے کافی بھیڑیں پال رکھی تھیں۔ وہ اُن کی بہت اچھے سے نگہداشت کرتا، چارہ ڈالتا، پانی ڈالتا۔ سردیوں میں سردی سے، اور گرمیوں میں گرمی سے بچاتا۔ لیکن وہ یہ سب بے مقصد نہیں کرتا تھا۔ گرمیوں میں وہ اُن سب بھیڑوں کی وقفے وقفے سے اُون اتارتا… Continue 23reading چلو! اُون ہی اتاری ہے

ﺗﻢ ﯾﮩﺎﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻮ ﮔﮯ?

datetime 2  جنوری‬‮  2019

ﺗﻢ ﯾﮩﺎﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻮ ﮔﮯ?

ﺍﯾﮏ ﻃﺎﻟﺒﻌﻠﻢ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﺼرﮐﯽﺍﯾﮏ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻟﯿﺎ, ﻭﻗﺖ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯽ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﮨﺎﮞ ﻣﮕﺮ ﺗﮩﮧ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺟﺎ ﮐﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﺳﮑﺘﺎ… Continue 23reading ﺗﻢ ﯾﮩﺎﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻮ ﮔﮯ?

اگر راز رکھو تو میں بتا دیتا ہوں

datetime 2  جنوری‬‮  2019

اگر راز رکھو تو میں بتا دیتا ہوں

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ شہر یثرب ہی میں تھے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کے متعلق کچھ اڑتی اڑتی سی خبر سنی انہوں نے اپنے بھائی سے کہا تم مکہ جاؤ اور اس شخص سے مل کر آؤ۔آپ کا بھائی انیس مکہ میں آیا نبی کریم ﷺ سے ملا پھر بھائی کو جا… Continue 23reading اگر راز رکھو تو میں بتا دیتا ہوں

سب کی تلاشی ہوگی

datetime 2  جنوری‬‮  2019

سب کی تلاشی ہوگی

خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھاکہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچر نے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو؟ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے فیس کے پیسے چوری ہوگئے ہیں… Continue 23reading سب کی تلاشی ہوگی

دو منٹ میں

datetime 2  جنوری‬‮  2019

دو منٹ میں

آریانا فلاسی دنیا کی مشہور صحافی تھی‘ انہوں نے تیس‘ چالیس برس قبل دنیا کے بڑے لیڈرز کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا‘ یہ انٹرویوز بعدازاں ’’انٹرویو ود ہسٹری‘‘ جیسی معرکۃ الآراء کتاب کی شکل میں شائع ہوئے‘ آریانا فلاسی نے لیبیا کے صدر کرنل معمر قذافی سے بھی وقت لیا‘ کرنل قذافی نے اپنا… Continue 23reading دو منٹ میں

ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺁﻝ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺁﻝ

مس عائشہ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﻼﺱ 5 ﮐﯽ ﭨﯿﭽﺮ ﺗﮭﯿﮟ۔ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﻼﺱ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ” ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺁﻝ ” ﺑﻮﻻ ﮐﺮﺗﯿﮟ۔ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﭻ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﯿﮟ۔ ﻭﮦ ﮐﻼﺱ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮑﺴﺎﮞ ﭘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺁﻝ

1 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 929