ایک ہی بلڈنگ لیکن سحر و افطار کے اوقات مختلف، ایک ہی وقت میں سحر و افطار کیوں نہیں کر سکتے؟ مفتی ڈاکٹر احمد عبدالعزیز الحداد نے حیران کن وجہ بتا دی
80سے 150ویں منزل کے رہائشی اذان کے دو منٹ کے بعد افطار وسحر کریں، دنیا کے بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کے رہائشی ایک وقت میں سحر وافطار نہیں کرتے بلکہ فلور نمبر کے حساب سے ان کے افطارو سحر کے اوقات مختلف ہیں۔ دبئی کے اسلامی امور کے ادارے نے برج خلیفہ کے رہائشیوں… Continue 23reading ایک ہی بلڈنگ لیکن سحر و افطار کے اوقات مختلف، ایک ہی وقت میں سحر و افطار کیوں نہیں کر سکتے؟ مفتی ڈاکٹر احمد عبدالعزیز الحداد نے حیران کن وجہ بتا دی











































