جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں کیوں مسلمان ہوئی؟

datetime 28  فروری‬‮  2020

میں کیوں مسلمان ہوئی؟

میں اسٹاف سارجنٹ پیک ہوں.عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا اور سعودی عرب کی درخواست پر امریکی فوجیں وہاں پہنچیں تو خوش نصیبی سے میں بھی ان دو سو خواتین میں شامل تھی، جو اس فوج کا حصہ تھیں اور دمام چھاؤنی میں تعینات ہوئیں۔ میں وہاں کوارٹر ماسٹر کی خدمات انجام دے رہی… Continue 23reading میں کیوں مسلمان ہوئی؟

حضرت عمرؓ کادریائے نیل کے نام خط کہ ابھی تک دریائے نیل خشک نہیں ہوا

datetime 27  فروری‬‮  2020

حضرت عمرؓ کادریائے نیل کے نام خط کہ ابھی تک دریائے نیل خشک نہیں ہوا

جب مصر فتح ہوا تو مسلمانوں نے ایک روز ایک عجیب ماجرہ دیکھا کہ مصری ایک نہایت ھی حسین و جمیل لڑکی کو سجا سنوار کر دریائے نیل میں ڈالنے لگے ہیں۔۔۔مسلمانوں نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا اور ان مصریوں کو ساتھ لیکر فاتح مصر حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالٰی عنہ… Continue 23reading حضرت عمرؓ کادریائے نیل کے نام خط کہ ابھی تک دریائے نیل خشک نہیں ہوا

ہینری فورڈ کی کامیابی کا راز

datetime 27  فروری‬‮  2020

ہینری فورڈ کی کامیابی کا راز

ہینری فورڈ کی مشہور کہاوت ہے کہ انسان وہی بنتا ہے جو وہ خود کو سمجھتا ہے۔ ارل نائیٹنگیل نے ۱۹۵۷ میں اپنی جس کتاب کی کئی ملین کاپیاں سیل کر کے اس کو ایک بیسٹ سیلر بنایا تھا اس کا نام تھا ’ سب سے عجیب وغریب راز‘ اور اس نے اس کتاب میں… Continue 23reading ہینری فورڈ کی کامیابی کا راز

جب کبھی آپ پر دنیا تنگ ہونے لگے تو اس قصے کو یاد کر لیا کریں

datetime 26  فروری‬‮  2020

جب کبھی آپ پر دنیا تنگ ہونے لگے تو اس قصے کو یاد کر لیا کریں

وہ سات بچوں کے باپ تھے ۔۔۔ تین بیٹے اور چار بیٹیاں ۔۔۔ ان کا پہلا بیٹا دو سال اور چند ماہ کی عمر میں فوت ہو گیا۔۔۔ دوسرا بیٹا پندرہ ماہ میں چل بسا۔۔۔تیسرا بیٹا ستر ماہ میں داغ مفارقت دے گیا۔۔۔ان کی پہلی بیٹی کی شادی ہوئی وہ اٹھائیس برس میں دنیا سے… Continue 23reading جب کبھی آپ پر دنیا تنگ ہونے لگے تو اس قصے کو یاد کر لیا کریں

شعیب اختر کھلاڑی نہیں بن سکتا تھا‘ اس کے جسم میں کونسے چار بڑے نقائص تھے؟ معذوری کے باوجود اس نے پوری دنیا کو حیران کردیا، یہ معجزہ کیسے ہوا؟ راولپنڈی ایکسپریس کس کھیل میں مرتے مرتے بچے لیکن وہ باز نہ آیا؟سابق فاسٹ بائولر معذوری سے دنیا کے تیز رفتار بائولر کیسے بن گئے ؟ چونکا دینے والی تفصیلات

datetime 25  فروری‬‮  2020

شعیب اختر کھلاڑی نہیں بن سکتا تھا‘ اس کے جسم میں کونسے چار بڑے نقائص تھے؟ معذوری کے باوجود اس نے پوری دنیا کو حیران کردیا، یہ معجزہ کیسے ہوا؟ راولپنڈی ایکسپریس کس کھیل میں مرتے مرتے بچے لیکن وہ باز نہ آیا؟سابق فاسٹ بائولر معذوری سے دنیا کے تیز رفتار بائولر کیسے بن گئے ؟ چونکا دینے والی تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد خاندان کا پہلا فرد تھا جو کرکٹ کھیلنے کیلئے گرائونڈ میں اترا‘ یہ ایک نیم دیہی خاندان تھا‘ ان کے والد ملک محمد اختر گوجر خان کے ایک پسماندہ گائوں جلیاری معظم شاہ کے رہنے والے تھے‘ وہ پڑھے لکھے تھے لہٰذا انہیں ریلوے میں جونیئر افسر کی ملازمت مل گئی… Continue 23reading شعیب اختر کھلاڑی نہیں بن سکتا تھا‘ اس کے جسم میں کونسے چار بڑے نقائص تھے؟ معذوری کے باوجود اس نے پوری دنیا کو حیران کردیا، یہ معجزہ کیسے ہوا؟ راولپنڈی ایکسپریس کس کھیل میں مرتے مرتے بچے لیکن وہ باز نہ آیا؟سابق فاسٹ بائولر معذوری سے دنیا کے تیز رفتار بائولر کیسے بن گئے ؟ چونکا دینے والی تفصیلات

ادھوری محبت

datetime 25  فروری‬‮  2020

ادھوری محبت

ﺁﺝ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﻟﻮﭨﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﯽﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ , ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔ ۔ ۔ﭘﮭﺮ ﺗﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯﺩﯾﮑﮭﺘﯽ۔ ۔ ۔ﻟﯿﮑﻦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﮩﺖ ﺑﺎ ﺍﺩﺏ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ… Continue 23reading ادھوری محبت

آسمان کی آفتیں

datetime 24  فروری‬‮  2020

آسمان کی آفتیں

خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط پڑ گیا۔ اس قحط کے اثرات سمرقند سے لے کر بغداد تک اور کوفہ سے… Continue 23reading آسمان کی آفتیں

نصیحت کو پلَے سے باندھ لو

datetime 22  فروری‬‮  2020

نصیحت کو پلَے سے باندھ لو

ایک شخص بہت ہی غریب تھا۔ اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا کہ ایک رئیس آدمی کے ہاں غلامی کی جائے۔ اسکی بیوی نے اجازت دے دی۔ اسکی بیوی نے ابھی پہلا بیٹا ہی نہیں پیدا کیا تھا۔ کہ اپنی بیوی کو بھری جوانی میں چھوڑ کر غلامی میں چلا گیا۔ تا کہ آنے… Continue 23reading نصیحت کو پلَے سے باندھ لو

’’ اللہ پاک کی قدرت ‘‘ ایک عام اور انتہائی سستی سی چیز سے موٹاپے کا علاج ۔۔ آپ بھی جان لیں

datetime 21  فروری‬‮  2020

’’ اللہ پاک کی قدرت ‘‘ ایک عام اور انتہائی سستی سی چیز سے موٹاپے کا علاج ۔۔ آپ بھی جان لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین کے مطابق سبز چائے کا بغیر چینی کے استعمال نہ صرف چربی کم کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے۔ نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی ینگ لنگ کی ایک تحقیق جو کہ چوہوں کے 3 گروپوں پر کی… Continue 23reading ’’ اللہ پاک کی قدرت ‘‘ ایک عام اور انتہائی سستی سی چیز سے موٹاپے کا علاج ۔۔ آپ بھی جان لیں

1 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 929