جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

سکندراعظم کیوں سکندر اعظم تھا

datetime 20  فروری‬‮  2020

سکندراعظم کیوں سکندر اعظم تھا

دنیا میں آج تک جتنے لیڈرز‘ جتنے فاتح اور جتنے سپہ سالار گزرے ہیں سکندراعظم کا شمار چوٹی کے چند جرنیلوں اور لیڈروں میں ہوتا ہے۔ سکندر اعظم یعنی ایلگزینڈر دی گریٹ تین سو چھپن قبل مسیح میں مقدونیہ میں پیدا ہوا‘ بیس سال کی عمر میں بادشاہ بنا‘ بائیس سال کی عمر میں دنیا… Continue 23reading سکندراعظم کیوں سکندر اعظم تھا

خدا کا خوف

datetime 19  فروری‬‮  2020

خدا کا خوف

ایک آدمی گھر پھر دیر سے آیا، آدھی رات تھی اور پڑوسیوں کے کتے بھونک بھونک کر ہلقان ہو رہے تھے۔ اس نے ہمیشہ کی طرح بہت پی رکھی تھی اور اسے اپنا کوئی ہوش نہیں تھا۔ اس کی بیوی نے روز کی طرح آج بھی اس کے لیے دروازہ کھولا اور اس کو بیڈ… Continue 23reading خدا کا خوف

توبہ

datetime 18  فروری‬‮  2020

توبہ

عالم شباب میں ایک لونڈی پر آپ فریفتہ ہو گئے ۔ہر چند منانے کی تدبیریں کیں مگر کوئی تدبیر کار گر نہ ہوئی ۔لوگوں نے بتایا کہ نیشا پور میں ایک یہودی رہتا ہے جو سحر و عمل کے ذریعہ اس کام کو آسان کر سکتا ہے ابو حفص اس کے پاس گئے اور اپنا… Continue 23reading توبہ

گواہی

datetime 17  فروری‬‮  2020

گواہی

حضرت عمر فاروق ؓ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ ایک اعرابی آیا جس کے پاس گوہ تھی‘ وہ کہنے لگا‘ مجھے لات و عزیٰ کی قسم اے محمدصلی اللہ علیہ وسلم‘ میں تجھ پر ہرگز ایمان نہیں لاؤں گاجب تک کہ… Continue 23reading گواہی

جاپانیوں نے نبی کریمﷺ کی کس سنت پر عمل کر کے ترقی کی؟

datetime 15  فروری‬‮  2020

جاپانیوں نے نبی کریمﷺ کی کس سنت پر عمل کر کے ترقی کی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معذوروں کیلئے کام کرنیوالی این جی او ’مائل سٹون‘کے صدر شفیق الرحمن کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جو ایک سوشل میڈیا سائٹ نے خصوصی طور پر تیار کی تھی۔ اس ویڈیو میں شفیق الرحمن بتاتے ہیں کہ یہ مارچ2002کی بات ہے کہ جاپان میں ڈسکن لیڈر… Continue 23reading جاپانیوں نے نبی کریمﷺ کی کس سنت پر عمل کر کے ترقی کی؟

جو پردوں کے پیچھے بھی دیکھتا ہے

datetime 14  فروری‬‮  2020

جو پردوں کے پیچھے بھی دیکھتا ہے

زلیخا نے یوسف کے عشق میں مجبور ہو کر یوسف کا دامن پکڑ لیا اور اپنی خواہش کا اظہار اس قدر شدت سے کیا کہ آپ لرز اٹھے۔ زلیخا کے پاس سنگ مرمر کا بت کا جس کی وہ صبح و شام پوجا کرتی۔ اس کی آرتی اتارتی۔ دریائے نیل کی سطح پرتیرتے ہوئے کنول… Continue 23reading جو پردوں کے پیچھے بھی دیکھتا ہے

چنگیز خان کو شکست دینے والے عظیم مجاہد کی دلچسپ داستان‎

datetime 13  فروری‬‮  2020

چنگیز خان کو شکست دینے والے عظیم مجاہد کی دلچسپ داستان‎

خیوا کی فضا میں بہادر مگر بد نصیب جلا الدین کی اداسی آج تک موجود تھی۔ ہم خیوا کے قلعہ کے سامنے کھڑے تھے”یہ طالب گیٹ“ تھا ‘ خیوا کے چاردروازوں میں سے ایک دروازہ‘ قلعے کی ہیبت دلوں پر دستک دے رہی تھی‘ گیٹ کی بلندی دستار گرا رہی تھی اور قلعے کی گلیوں… Continue 23reading چنگیز خان کو شکست دینے والے عظیم مجاہد کی دلچسپ داستان‎

عالمہ سے شادی اور پھر کیا ہوا؟

datetime 12  فروری‬‮  2020

عالمہ سے شادی اور پھر کیا ہوا؟

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﮬﻮﮞ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ – ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ہوﺍ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ہوﺍ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ… Continue 23reading عالمہ سے شادی اور پھر کیا ہوا؟

پاکستانی نظامِ عدل

datetime 11  فروری‬‮  2020

پاکستانی نظامِ عدل

اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ” بھائی ذرا اﺱ مرغی ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ دے ﺩﻭ “ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵﻧﮯ ﮐﮩﺎ ” ﻣﺮﻏﯽ ﺭکھ ﮐﺮچلے ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬ ﮔﮭﻨٹے ﺑﻌﺪ ﺁ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ “ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﺷﮩﺮ ﮐﺎ قاضی ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ پر آ… Continue 23reading پاکستانی نظامِ عدل

1 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 929