منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

خانہ کعبہ کی مختلف ادوارمیں ایمان افروزتصاویر

datetime 2  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خانہ کعبہ یا بیت اللہ مسجد حرام کے وسط میں واقع ایک عمارت ہے، جو مسلمانوں کا قبلہ ہے، جس کی طرف رخ کرکے وہ عبادت کیا کرتے ہیں‌‌، خانہ کعبہ دنیا بھر کے مسلمانوں کےلئے انتہائی مقدس ،بابرکت اور اہم مقام ہے جہاں ہر سال پوری دنیا سے ہر نسل،

ہر فرقے اور رنگ کے مسلمان اکٹھے ہو کر فریضہ حج ادا کرتے ہیں، کعبہ کا طواف کرتے ہیں اور اپنے گناہ معاف کرانے کے لئے اللہ تعالی کے حضور گڑگڑا کر دعائیں مانگتے ہیں۔ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﺎ ﻧﻘﺸﮧ حضرت ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ، ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﯽ۔ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﮨﺠﺮ ﺍﺳﻮﺩ ﻣﺸﺮﻕ ﮐﯽ ﺳﻤﺖ ﮨﮯ، ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ 54 ﻓﭧ 8 ﺍﻧﭻ ہے، ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﭘﺎﻧﭻ ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ، ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﻮ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﻋﺮﺻﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﮯ ﻏﻼﻑ ﮐﯽ ﻟﻤﺒﺎﺋﯽ 54 ﻣﯿﭩﺮ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﮯ ﻏﻼﻑ کی تیاری میں ﺳﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﺎ ﻏﻼﻑ ﭘﻮﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺧﺎﻧﮧ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﯽ ﭼﮭﺖ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ،ﺍﺱ ﻧﺌﮯ ﻏﻼﻑ ﮐﻮﭘﺮﺍﻧﮯ ﻏﻼﻑ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ہے، ﭘﮭﺮ ﺟﺪﯾﺪ ﻣﺸﯿﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻏﻼﻑ ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
خانہ کعبہ کی مختلف ادوار کی تصاویر :
27293031323334353637
یہ تصاویر العربیہ ویب سائٹ پر شائع کی گئی تھی.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…