جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کامیابی کسی کی میراث نہیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

کامیابی کسی کی میراث نہیں

نواز الدین صدیقی وہ بھارتی اداکار ہے جسے در در منہ کی کھانی پڑی اور جسے کسی بھی فلم میں کردار حاصل کرنے کے لیے 12 سال تک لگ گئے۔  لیکن کچھ ہی سالوں میں اس نے اپنے ملک کے علاوہ دنیا میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ نوازالدین صدیقی کی پیدائش 1974 میں… Continue 23reading کامیابی کسی کی میراث نہیں

اشفاق احمد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

اشفاق احمد

اللہ کے دیئے ہوئے میں سے دیا کرو تم نے کونسا اپنے پلے سے دینا ہوتا ہے افضل انسان وہ ہے جو اپنی اصلاح کی کوشش کرتا ہے۔ جو یہ سوچ کر لڑے کہ میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔ زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔… Continue 23reading اشفاق احمد

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

سوشل میڈیا جہاں اپنے کئی فوائد رکھتا ہے وہیں اس کے منفی پہلو بھی ہیں۔ آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے، کیونکہ اس طرح ہر شخص ان کی نقل و حرکت اور خریداری جیسے ذاتی… Continue 23reading اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

ﺑﯿﭩﯽ، ﺑﯿﭩﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

ﺑﯿﭩﯽ، ﺑﯿﭩﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

ﺣﺎﺗﻢ طائی ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﻗﯿﺪ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﭘﭩﮧ ہٹا ہوا اور ﺳﺮ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺑﺎﻝ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﻧﻈﺮ آ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ . ﺁﭖ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﻮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻋﻤﺮ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﮯ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﺩﻭ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ… Continue 23reading ﺑﯿﭩﯽ، ﺑﯿﭩﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

چھ مہینے تک بھینس کی خدمت کرتے رہو

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

چھ مہینے تک بھینس کی خدمت کرتے رہو

ایک دن ایک جٹ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا-کہنے لگا دنیا داری زیادہ نہیں جانتا، عشق حقیقی سمجھنا ہے-بابا جی نے کہا  یہ بتاؤ کے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کس سے کرتے ہو؟جواب دیا-اپنی بھینس سے کرتا ہوں-بابا جی نے کہا-آج سے تمھارا سبق یہی ہے کہ اسے دیکھتے… Continue 23reading چھ مہینے تک بھینس کی خدمت کرتے رہو

فرعون اور ابلیس

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

فرعون اور ابلیس

ایک مرتبہ جب شیطان انسانی شکل میں فرعون کے پاس آیا تو فرعون تخت پر بیٹھا تھا، اُس کے ھاتھ میں انگور کا ایک خوشہ تھا جس میں سے وہ انگور توڑ توڑ کر کھا رھا تھا۔ ابلیس نے فرعون سے کہا؛ کیا کوئی انگور کے اِس خوشے کو موتیوں میں بدلنے کی طاقت رکھتا… Continue 23reading فرعون اور ابلیس

خود اعتمادی کی اہمیت

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

خود اعتمادی کی اہمیت

ایک بزنس ایکزیکٹو قرضے میں ڈوب چکا تھا اور اسے اس سے نکلنے کا کوئی طریقہ نظر نہیں آرہا تھا۔ قرض دہندگان اسکا پیچھا نہیں چھوڑ رہے تھے۔ سپلایئرز پیسے مانگ رہے تھے۔ وہ ایک پارک میں سار ہاتھوں میں دیے بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اسکی کمپنی کودیوالیہ پن سے بچانے کےلیے کیا کیا… Continue 23reading خود اعتمادی کی اہمیت

پاکستانی جانباز پائلٹ کی کہانی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی جانباز پائلٹ کی کہانی

پرواز کے بیس منٹ بعد درازقد جوان کاک پٹ کی جانب بڑھا، ایئر ہوسٹس نے بڑے ادب سے کہا تھا۔ ’’سر آپ تشریف رکھیں، کاک پٹ میں جانیکی اجازت نہیں۔‘‘ مگر خوبرو فضائی مہمان کو جواب دینے کے بجائے یہ نوجوان دھکا دیتے ہوئے کاک پٹ میں گھس گیا۔ ایئر ہوسٹس جو گرتے گرتے سنبھلی… Continue 23reading پاکستانی جانباز پائلٹ کی کہانی

وہ شخص جو مسلسل ناکامیوں کے بعد 51ویں بزنس میں کامیاب ہوگیا، حیران کن داستان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وہ شخص جو مسلسل ناکامیوں کے بعد 51ویں بزنس میں کامیاب ہوگیا، حیران کن داستان

جمعرات کا دن تھا۔ یونیورسٹی میں صبح سے ہی چہل پہل شروع ہو چکی تھی۔ ایک لان میں اسٹیج سجا ہوا تھا۔ خوبصورت شامیانے لگے ہوئے تھے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ طلبہ کی ٹولیاں جگہ جگہ نظر آ رہی تھیں۔ وہ گپ شپ میں مصروف تھے اور بات بات پر قہقہے لگا رہے… Continue 23reading وہ شخص جو مسلسل ناکامیوں کے بعد 51ویں بزنس میں کامیاب ہوگیا، حیران کن داستان

1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 511