جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

جب شہید بینظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے پوچھا کہ اسلام میں دوسری شادی کی کیوں اجازت ہے ؟تو مولانا نے ایسا کیاجواب دیا کہ بینظیر بھٹو کو چپ ہی لگ گئی، دلچسپ واقعہ‎

datetime 7  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری ایک نشست میں دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتاتے ہیں کہ ایک مرتبہ محترمہ بینظیر بھٹو مرحومہ نے مولانا فضل الرحمن سے پوچھا کہ مولانا اسلام میں مردوں کو دوسری شادی کی اجازت کیوں ہے؟دوسری شادی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے جس پر جواب

دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے محترمہ بینظیر بھٹو مرحومہ کو کہا کہ بی بی اگر اسلام مردوں کو دوسری شادی کی اجازت نہ دیتا تو آپ بھی نہ ہوتیں کیونکہ آپ کے والد ذوالفقار علی بھٹو کی آپ کی والدہ نصرت بھٹو سے دوسری شادی ہوئی تھی۔ عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کو بتانے کا مقصد یہ سمجھانا ہے کہ اسلام کے ہر کام میں حکمت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…