اسسٹنٹ کمشنر نے مبینہ ڈسکائونٹ نہ ملنے پر ریسٹورنٹ سیل کردیا
ہنزہ (این این آئی) ہنزہ میں اسسٹنٹ کمشنرسب ڈویژن گوجال نے مبینہ طور پرڈسکائونٹ نہ ملنے پر ریسٹورنٹ سیل کردیا جبکہ انتظامیہ نے موقف اپنایا ہے کہ ہوٹل گیس ہیٹر چلانے پر ایک روز کیلئے سیل کیا گیا ہے ۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر اپنی ٹیم کو ریسٹورنٹ سیل… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر نے مبینہ ڈسکائونٹ نہ ملنے پر ریسٹورنٹ سیل کردیا