جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بنیادی معاملہ طے پا گیا

datetime 14  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بنیادی معاملہ طے پا گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ٹیکسوں کی شرح تابڑ توڑ بڑھانے سے گریز کیا جائے گا، سیلز ٹیکس کی 18 تا 21 فیصد شرح کا اطلاق کم سے کم شعبوں پر کیا جائے گا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق شرحوں میں اضافہ وقفوں سے کیا جائے گا، ملکی اکنامک گروتھ کو متاثر ہونے سے بچایا جائے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 2 فیصد گروتھ کی بنیاد پر یکبارگی ٹیکس بڑھانے سے معیشت بیٹھنے کا خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کا ٹارگٹ 5 فیصد سے زیادہ بڑھانا ممکن نہ ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ خسارہ بھی 5 فیصد ہی کم کیا جاسکے گا، قرضوں کی واپسی کے شیڈول میں رعایت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ڈالر کی بڑھتی قیمت کا فائدہ ٹیکس محصولات میں اٹھایا جائے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق امپورٹ کے لیئے درکار ڈالرز کے حصول کے لیے ہنڈی اور اینٹی اسمگلنگ اقدامات سخت کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…