آج کی سب سے بڑی خبر : دعائیں رنگ لے آئیں ، حکومت نے صوبہ پنجاب میں ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پنجاب حکومت نے صوبے میں ڈیمز بنانے کا اعلان کر دیا، جنوبی پنجاب میں رودکوہی اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے منی ڈیم بنائے جائیں گے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے… Continue 23reading آج کی سب سے بڑی خبر : دعائیں رنگ لے آئیں ، حکومت نے صوبہ پنجاب میں ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا