وہ کام ہوگیا جو عرصے سے نہیں ہورہاتھا،وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں مقیم بنگالی اور افغان نژاد پاکستانیوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی
کراچی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بنے گا،کراچی میں ترقیاتی کام اس لئے ضروری ہیں کہ جب تک کراچی کھڑا نہیں ہوتا ملک ترقی نہیں کریگا،وزیراعظم نے کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ڈی سیلینشن پلانٹ نصب کرنے کا اعلان کیا اورکہاکہ ملک میں… Continue 23reading وہ کام ہوگیا جو عرصے سے نہیں ہورہاتھا،وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں مقیم بنگالی اور افغان نژاد پاکستانیوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی