منشیات کیس کے حقائق سامنے آ رہے ہیں، عمران خان اور شہزاد اکبر ملزم ہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 15 کلو منشیات کیس کے حقائق سامنے آ رہے ہیں، اس کیس میں عمران خان اور شہزاد اکبر ملزم ہیں،شانگلہ والا خادم پاکستان اور بنی گالہ والا سیاسی شیطان ہے ،چھوٹے اور بڑے شیطان بھگانے کیلئے چاروں قل اور آیت الکرسی کا حصار کھینچ دیا… Continue 23reading منشیات کیس کے حقائق سامنے آ رہے ہیں، عمران خان اور شہزاد اکبر ملزم ہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ