بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوکرین کے اسکول پر روسی بمباری 60 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 8  مئی‬‮  2022 |

کیف (این این آئی) مشرقی یوکرین میں روسی طیاروں کی اندھا دھند بمباری کے بعد 60سے 70افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ،حملے کے بعد عمارت کو آگ لگ گئی اور اس کے بعد وہ زمین بوس ہوگئی تھی۔لوہانسک کے گورنر سہرائی ہائیڈائی نے کہا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد نے اسکول میں پناہ لے رکھی تھی۔ اب تک 30 شہریوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے جبکہ دو افراد کی

ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ یہ اکول بائیلورووہکا نامی دیہات میں واقع ہے جہاں لگ بھگ 90افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر گورنر نے ایک پیغام میں کہا کہ زخمی ہونے والوں کی تعداد سات ہے، 30افراد کو ملبے سے زندہ نکالا گیا ہے اور خدشہ ہے کہ شاید 60افراد ملبے تلے دفن ہوکر ہلاک ہوچکے ہیں انہوں نے دوبارہ ماسکو کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…