ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ایسے ثبوت لائونگا جنہیں لوگ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے، عامر لیاقت حسین نے تمام الزامات مسترد کر دیئے

datetime 8  مئی‬‮  2022

ایسے ثبوت لائونگا جنہیں لوگ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے، عامر لیاقت حسین نے تمام الزامات مسترد کر دیئے

بہاولپور /کراچی (این این آئی)رکن قومی اسمبلی، ٹی وی میزبان اور اسکالر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے خلع کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے عامرلیاقت حسین کو سات جون کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے ۔ٹوئٹر پر متعدد صحافیوں اور صارفین نے سیدہ دانیہ شاہ کی جانب… Continue 23reading ایسے ثبوت لائونگا جنہیں لوگ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے، عامر لیاقت حسین نے تمام الزامات مسترد کر دیئے

جنوبی ایشیا میں بھی کیلیفورنیا طرز کے ایک بڑے زلزلے کے خطرات ہیں، ماہرین کے رپورٹ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  مئی‬‮  2022

جنوبی ایشیا میں بھی کیلیفورنیا طرز کے ایک بڑے زلزلے کے خطرات ہیں، ماہرین کے رپورٹ تہلکہ خیز انکشافات

پیرس (این این آئی)پیرس سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو پچھلے دو ماہ سے گرمی کی تباہ کن لہر نے لپیٹ میں لیا ہوا ہے جو غیرمعمولی ہے تاہم ماحولیاتی تبدیلی تیزی سے جاری ہے جس سے صورت… Continue 23reading جنوبی ایشیا میں بھی کیلیفورنیا طرز کے ایک بڑے زلزلے کے خطرات ہیں، ماہرین کے رپورٹ تہلکہ خیز انکشافات

سی پیک پاکستان کے دشمنوں کو کھٹکتا ہے، احسن اقبال

datetime 8  مئی‬‮  2022

سی پیک پاکستان کے دشمنوں کو کھٹکتا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے دشمنوں کو کھٹکتا ہے، جس حکومت کا منفی ایجنڈا ہو، وہ کبھی ترقیاتی کام نہیں کرسکتی۔ ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں ہماری حکومت آئی تھی تو وژن 2025 کا منصوبہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading سی پیک پاکستان کے دشمنوں کو کھٹکتا ہے، احسن اقبال

پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان اسمبلی نے ریفرنسز کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیدیا

datetime 8  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان اسمبلی نے ریفرنسز کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی نے الیکشن میں بھیجے گئے ریفرنسز کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیدیا۔پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنسز کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جوابات کی کاپی منظر عام پر آگئی ۔ارکان قومی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان اسمبلی نے ریفرنسز کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیدیا

عمران خان کوئی آئن سٹائن نہیں کہ قوم ان کے پیچھے چلے گی، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 8  مئی‬‮  2022

عمران خان کوئی آئن سٹائن نہیں کہ قوم ان کے پیچھے چلے گی، وزیراعظم شہباز شریف

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ، نیشنل سکیورٹی کونسل کی دونوں میٹنگزمیں واضح طور پر کہا گیا غیر ملکی سازش نہیں ہوئی، بیرونی سازش کے ساتھ مل کر حکومت حاصل کرنے سے بڑا کفر نہیں، اب عمران خان پینترا… Continue 23reading عمران خان کوئی آئن سٹائن نہیں کہ قوم ان کے پیچھے چلے گی، وزیراعظم شہباز شریف

کراچی کا جو گند سیکیورٹی اداروں نے صاف کیا وہ واپس آ رہا ہے، نسرین جلیل کا گورنر سندھ کے لئے نام تجویز کرنے پر تحریک انصاف کا ردعمل

datetime 8  مئی‬‮  2022

کراچی کا جو گند سیکیورٹی اداروں نے صاف کیا وہ واپس آ رہا ہے، نسرین جلیل کا گورنر سندھ کے لئے نام تجویز کرنے پر تحریک انصاف کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ کراچی میں جو گند سیکیورٹی اداروں نے صاف کیا وہ واپس آ رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شرح مہنگائی اور شرح سود اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں ،دوست ممالک سے… Continue 23reading کراچی کا جو گند سیکیورٹی اداروں نے صاف کیا وہ واپس آ رہا ہے، نسرین جلیل کا گورنر سندھ کے لئے نام تجویز کرنے پر تحریک انصاف کا ردعمل

تحریک انصاف اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان مزید تنائو و سیاسی کشیدگی بڑھ گئی

datetime 8  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان مزید تنائو و سیاسی کشیدگی بڑھ گئی

پشاو(آن لائن )تحریک انصاف اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان مزید تنائو و سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے پشاور سمیت صوبے بھر میں تحریک انصاف او رحکومتی اتحادی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان لڑائی جھگڑے شروع ہو گئے ہیں ، گلی ، محلوں ، حجروں ، مساجد میں لڑائی جھگڑے میں تیزی آ گئی ہے… Continue 23reading تحریک انصاف اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان مزید تنائو و سیاسی کشیدگی بڑھ گئی

حکومت مہنگائی کم کرے، لوگوں کی مالی مشکلات میں اضافہ نہ کیاجائے :پیاف

datetime 8  مئی‬‮  2022

حکومت مہنگائی کم کرے، لوگوں کی مالی مشکلات میں اضافہ نہ کیاجائے :پیاف

لاہور (آن لائن) سینئر وائس چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) ناصر حمید خان نے وائس چیئرمین پیاف جاوید اقبال صدیقی کے ہمراہ بجلی کے نرخ میں فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں ایک بار پھر اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر ماہ بجلی کے نرخ بڑھانے سے… Continue 23reading حکومت مہنگائی کم کرے، لوگوں کی مالی مشکلات میں اضافہ نہ کیاجائے :پیاف

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران کی خبریں سامنے پر منافع خور سرگرم، عوام پریشان

datetime 8  مئی‬‮  2022

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران کی خبریں سامنے پر منافع خور سرگرم، عوام پریشان

پشاور /لاہور (این این آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران کی خبریں سامنے پر منافع خور سرگرم ہوگئے ،عوام پریشان دکھائی دیئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 سے 200 روپے تک اضافہ کردیاگیا جس کے بعد آٹے کا 20 کلو کا تھیلا… Continue 23reading پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران کی خبریں سامنے پر منافع خور سرگرم، عوام پریشان