مولانا فضل االرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فتنہ قراردے دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل االرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فتنہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ عمرانی فتنے کو سمندر برد ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔ مسجد نبوی اور روضہ رسولﷺ کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف فوری… Continue 23reading مولانا فضل االرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فتنہ قراردے دیا