پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کے اضافے کی خبریں ،وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر کہاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہورہا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قیمتوں کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہورہا،… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کے اضافے کی خبریں ،وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کر دیا