حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ پھر ٹوٹ گیا
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔20جون کو جسٹس شجاعت علی خان کے بجائے جسٹس شاہد وحید سماعت کریں گے، جسٹس شجاعت علی خان کی بہاولپور بینچ میں مصروفیت کے باعث بینچ تبدیل کیا گیا۔اس سے قبل… Continue 23reading حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ پھر ٹوٹ گیا