بھارت میں حکومت مخالف احتجاج وسیع کئی شہروں میں انٹرنیٹ معطل،250افرادگرفتار
نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں فوجی بھرتیوں سے متعلق نئے متنازع نظام کے خلاف احتجاج کئی شہروں میں پھیل گیا، جسے روکنے کے لیے حکومت نے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور سوشل میڈیا ویب سائٹس بلاک کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکام نے فوجی بھرتیوں کے نئے اور متنازع… Continue 23reading بھارت میں حکومت مخالف احتجاج وسیع کئی شہروں میں انٹرنیٹ معطل،250افرادگرفتار