چین نے چاند پر پانی ڈھونڈ لیا
بیجنگ ( آن لائن) چین نے چاند پر پانی کے آثار ڈھونڈ لیے ہیں ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی سائنسدانوں نے چٹانی نمونوں میں H2O یعنی پانی کی نشاندہی کی ہے۔ چنگ اے۔5 کی چاند کی سطح پر اترنے والی گاڑی کے جمع کردہ چٹانی نمونوں سے یہ تحقیق سامنے آئی ہے، رپورٹ… Continue 23reading چین نے چاند پر پانی ڈھونڈ لیا