اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

چین نے چاند پر پانی ڈھونڈ لیا

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ ( آن لائن) چین نے چاند پر پانی کے آثار ڈھونڈ لیے ہیں ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی سائنسدانوں نے چٹانی نمونوں میں H2O یعنی پانی کی نشاندہی کی ہے۔

چنگ اے۔5 کی چاند کی سطح پر اترنے والی گاڑی کے جمع کردہ چٹانی نمونوں سے یہ تحقیق سامنے آئی ہے، رپورٹ کے مطابق مذکورہ چاند گاڑی دسمبر 2020 میں چاند پر اتری

اور ریگولیٹ کے نام سے پہچانی جانے والی 1،7 کلو گرام لونر مٹی اور چٹانی ٹکڑوں کو جمع کیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیلی اسکوپک اور سیٹلائٹ مشاہدے سے ثابت ہوتا ہے

کہ چاند پر پانی چٹانوں میں ہائیڈروکسل یا پھر H20 کی شکل میں پایا جاتا ہے۔سائنس دانوں کو امید ہے کہ مستقبل میں دنیا کے سیٹلائٹ کو کالونی بنانے کے لئے

خلاء باز اپنے لئے پانی اور آکسیجن کی پیداوار کے لئے ماحول سے مالیکیولر آکسیجن اور ہائیڈروجن کی کشید کر سکیں گے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…