پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

datetime 19  اگست‬‮  2022

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی) کاروباری ہفتے کے اختتام پر اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے کی کمی سے 218روپے ہوگئی،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر30پیسے کمی کے بعد 214.65روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو دوبارہ ڈالر تنزلی سے دوچار ہوا جس سے ڈالر کا اوپن مارکیٹ ریٹ 219روپے سے نیچے آگیا۔ کاروبار کے بیشتر… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات ، پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری متوقع

datetime 19  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات ، پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات میں پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری متوقع ہیں ۔ نجی ٹی وی دنیا کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس کی تحقیقات کے معاملہ تحریک انصاف کی قیادت کی گرفتاری متوقع ہے ۔تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات کے معاملے پر ایف آئی… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات ، پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری متوقع

عدالت کا شہباز گل کو پمز ہسپتال بھیجنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

datetime 19  اگست‬‮  2022

عدالت کا شہباز گل کو پمز ہسپتال بھیجنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے ریمانڈ میں توسیع کی اسلام آباد پولیس کی درخواست مسترد کر کے انہیں پمز ہسپتال بھیجتے ہوئے دوبارہ میڈیکل کرا کر رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ راجا فرخ علی خان… Continue 23reading عدالت کا شہباز گل کو پمز ہسپتال بھیجنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

ملعون رشدی پر قاتلانہ حملے کے مرتکب نے امریکی عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2022

ملعون رشدی پر قاتلانہ حملے کے مرتکب نے امریکی عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)توہین رسالتﷺ کے مرتکب سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کے ملزم ہادی مطر نے عدالت کے سامنے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ انکار ہادی مطر کی طرف سے عدالت میں دیے گئے ایک بیان میں کیا گیا ہے۔ جمعرات کے ہادی مطر کو نیویارک کی ایک… Continue 23reading ملعون رشدی پر قاتلانہ حملے کے مرتکب نے امریکی عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا

حکومتی اہم ترین اتحادی جماعت کے وزیر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 19  اگست‬‮  2022

حکومتی اہم ترین اتحادی جماعت کے وزیر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرمحنت سعید غنی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے استعفیٰ وزیر اعلی سندھ کو بھجوادیا ہے۔اس حوالے سے اپنے ایک پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ میں نے الیکشن مہم میں حصہ لینے کیلئے صوبائی کابینہ سے استعفیٰ وزیر اعلی کو سندھ بھجوایا ہے جو تاحال منظور نہیں ہوا ہے۔انہوں… Continue 23reading حکومتی اہم ترین اتحادی جماعت کے وزیر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2022

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو میڈیکل بورڈ نے فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل پر تشدد کے خلاف اور طبی معائنہ کے لیے غیر جانبدار ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی… Continue 23reading میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ

شہباز شریف وعدے پورے کریں، کراچی کے شہری ہمیں کہہ رہے ان سے بھی جان چھڑائیں، ایم کیو ایم کا دوٹوک اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2022

شہباز شریف وعدے پورے کریں، کراچی کے شہری ہمیں کہہ رہے ان سے بھی جان چھڑائیں، ایم کیو ایم کا دوٹوک اعلان

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ شہباز شریف کو پیغام دیتا ہوں کہ کراچی سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں صرف ووٹ مانگے جاتے ہیں، اس شہر کیلئے کام کسی نے نہیں کیا، دونوں… Continue 23reading شہباز شریف وعدے پورے کریں، کراچی کے شہری ہمیں کہہ رہے ان سے بھی جان چھڑائیں، ایم کیو ایم کا دوٹوک اعلان

ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2022

ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے عمران خان کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے سوالات کے جواب کے… Continue 23reading ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا

اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کی بیماری کو بہانہ قرار دیدیا

datetime 19  اگست‬‮  2022

اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کی بیماری کو بہانہ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے ملزم شہباز شبیر کو طبی طور پر صحت مند قرار دے دیا۔بیان میں کہا گیا کہ ملزم شہباز شبیر حیلے بہانوں سے خود کو بیمار ظاہر کر رہے ہیں، اسلام آباد کیپیٹل پولیس تمام تر امور… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کی بیماری کو بہانہ قرار دیدیا