ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

عمران ریاض خان کا ویزا منسوخ ہونے کے بعد مونس الٰہی اور صحافی کے درمیان ٹوئٹر پر تکرار

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

عمران ریاض خان کا ویزا منسوخ ہونے کے بعد مونس الٰہی اور صحافی کے درمیان ٹوئٹر پر تکرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مونس الہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سنا ہے کسی کا ویزہ جرائم پیشہ افراد سے مضبوط روابط ہونے کی وجہ سے منسوخ ہوا اور انہیں ائیرپورٹ سے واپس آنا پڑا۔ انہوں نے اس موقع پر عمران ریاض کا نام نہیں لیا، عمران ریاض نے جواب میں لکھا کہ نام… Continue 23reading عمران ریاض خان کا ویزا منسوخ ہونے کے بعد مونس الٰہی اور صحافی کے درمیان ٹوئٹر پر تکرار

ڈار کی سعودی سفیر سے ملاقات، فوری طور پر مزید 4.2 ارب ڈالر مانگ لئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

ڈار کی سعودی سفیر سے ملاقات، فوری طور پر مزید 4.2 ارب ڈالر مانگ لئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے زرمبادلہ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سعودی عرب سے مزید تعاون کی درخواست کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال جون کے اختتام تک 16 ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہے جس کیلئے پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 4.2 ارب ڈالر کی درخواست کر… Continue 23reading ڈار کی سعودی سفیر سے ملاقات، فوری طور پر مزید 4.2 ارب ڈالر مانگ لئے

صدر مملکت سے وزیر خزانہ کی چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

صدر مملکت سے وزیر خزانہ کی چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) صدر مملکت سے وزیر خزانہ کی چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، نجی ٹی وی کے مطابق دوسری ملاقات میں صدر عارف علوی کے سوالات کے جواب تھے، پہلی ملاقات میں صدر نے چند سوالات وزیر خزانہ کو بھیجے تھے، اے آر وائی کے… Continue 23reading صدر مملکت سے وزیر خزانہ کی چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا

کوئٹہ(این این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے سندھ پولیس کے حوالے کردیا۔سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا، اعظم سواتی کے وکیل نے کہاہے کہ سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور انہیں خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ منتقل… Continue 23reading سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا

اللہ ہمیں سرخروکررہاہے، نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی، برطانوی اخبار کی معذرت پر نواز شریف کا ردعمل

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

اللہ ہمیں سرخروکررہاہے، نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی، برطانوی اخبار کی معذرت پر نواز شریف کا ردعمل

لندن(این این آئی) برطانوی اخبار ڈیلی کی معذرت پر تبصرہ کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ ہمیں سرخرو کر رہا ہے، نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ہے۔

پارٹی آئین میں تبدیلی، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

پارٹی آئین میں تبدیلی، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی آئین میں تبدیلی پر نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے ترمیم شدہ پارٹی آئین طلب کر لیا، ترمیم شدہ آئین طلب کرنے کا فیصلہ عمران خان پارٹی صدارت سے متعلق ہونے والی مشاورت میں کیا گیا۔اس حوالے سے… Continue 23reading پارٹی آئین میں تبدیلی، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا

پاکستان کے معروف یو ٹیوبر نے دلہن کو تحفے میں گدھے کا بچہ دے دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کے معروف یو ٹیوبر نے دلہن کو تحفے میں گدھے کا بچہ دے دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ نے شادی کے موقع پر اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ دے دیا۔اذلان شاہ کی شادی سوشل میڈیا انفلیونسر ڈاکٹر وریشہ جاوید خان کے ساتھ انجام پائی ہے، اس موقع پر انہوں نے اپنی بیگم کی پسند کا خیال رکھتے ہوئے انہیں ایک عدد بچھیرا (گدھے کا… Continue 23reading پاکستان کے معروف یو ٹیوبر نے دلہن کو تحفے میں گدھے کا بچہ دے دیا

پرویز الہی کو نئے سیٹ اپ میں وزیراعلی بنانے پر سوچا جاسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

پرویز الہی کو نئے سیٹ اپ میں وزیراعلی بنانے پر سوچا جاسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہی کو نئے سیٹ اپ میں وزیراعلی بنانے پر سوچا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا ہے چودھری پرویز الہٰی کو پہلے ایک دفعہ وزیراعلی پنجاب بنانے کی بات چلی تھی اگر پرویز الہٰی وزارت… Continue 23reading پرویز الہی کو نئے سیٹ اپ میں وزیراعلی بنانے پر سوچا جاسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

ملتان ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس پر ابرار احمد کے گھر والے بھی خوشی سے نہال، رہائش گاہ پر جشن کا سماں

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

ملتان ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس پر ابرار احمد کے گھر والے بھی خوشی سے نہال، رہائش گاہ پر جشن کا سماں

کراچی(این این آئی) ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس پر پاکستانی اسپنر ابرار احمد کے گھر والے بھی خوشی سے نہال ہیں۔ ابرار احمد کے والد نور اسلام نے کہا کہ بیٹے نے اپنی ٹیم میں سلیکشن درست ثابت کردی۔اسپنر ابرار احمد کے والد نے کہا کہ کراچی کے جہانگیر روڈ پر اسپنر… Continue 23reading ملتان ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس پر ابرار احمد کے گھر والے بھی خوشی سے نہال، رہائش گاہ پر جشن کا سماں