وزیراعلیٰ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلی پنجاب، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحاریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادیں،اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنے اور تحاریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد وقتی طور پر پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا راستہ رک گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading وزیراعلیٰ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی