منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایسی کوئی شرط نہیں جو پاکستان میں انتخابات متاثر کرے: آئی ایم ایف نے واضح کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں ہونے والے صوبائی انتخابات کا پاکستان کا اندرونی معاملہ اس حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔

آئی ایم ایف کے مطابق آئینی حیثیت، فزیبلٹی اور انتخابات کا وقت طے کرنا پاکستانی اداروں کا اختیار ہے اور پروگرام میں ایسا کوئی مطالبہ نہیں ہے جس سے پاکستان میں انتخابی عمل متاثر ہو۔آئی ایم ایف نے وضاحت کی ہے کہ صوبائی انتخابات کے انعقاد لیے آئینی حیثیت، فزیبلٹی اور وقت صرف پاکستانی کے اداروں کے پاس ہے اور توسیعی فنڈ سہولت کے پروگرام میں ایسا کوئی تقاضا نہیں جو ملک کی آئینی سرگرمیاں کرنے کی صلاحیت میں مداخلت کر سکے۔بی بی سی کے مطابق دوسری جانب ایستھر پیریز نے وائس آف امریکہ کو ایک بیان میں بتایا کہ ’پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ چند نکات کے مکمل ہونے پر کیا جائے گا جن میں حکومت کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ پیٹرول سبسڈی سکیم شامل ہے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پانچ ماہ کی تاخیر کی وجہ، ملک میں معاشی بحران اور سیکیورٹی خدشات بتائی تھی جس پر آئی ایم ایف نے وضاحت جاری کی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…