اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کی جانب سے کامیاب ریلی پر اہلِ لاہور کا شکریہ

datetime 14  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب ریلی پر اہلِ لاہور کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ اہلِ لاہور، خصوصا 7 گھنٹوں تک ہماری ریلی کے ساتھ پیدل چلنے

والے لوگوں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، یہی وجہ ہے کہ مجرموں کا گروہ اور ان کے سرپرست ہم سے اتنے خوفزدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بار بار سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینے سے انکار کرتے رہے، 8 مارچ کو ہمارے کارکنان پر پرتشدد حملہ کیا اور ظلِ شاہ کے دورانِ حراست قتل کے مرتکب ہوتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ فسطائیت جبر کی نئی حدوں کو چھو رہی ہے، طاقت کیایوان PTI کی سیاسی قوت اور اسے میسرعوامی تائید سے لرز رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہ دینے یا ہماری ریلی کی راہ میں روڑے اٹکانے کے علاوہ مجرموں کا گروہ ہمارے خلاف جھوٹے مقدمیقائم کرتا چلا جا رہا ہے تاکہ ہمیں عدالتوں میں ہی مصروف رکھ سکے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…