اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

چھپٹ کر پلٹنا ، پولیس کا کیمپ پر حملہ ، کارکنوں کی جوابی کروائی پر اہلکاروں کی دوڑیں ، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 14  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لئے عدالتی وارنٹ کی تعمیل کرانے کیلئے آنے والے اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی شہزاد بخاری بھی

کارکنان کے پتھرائو سے شدید زخمی ہوگئے ۔ اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی شہزاد بخاری اپنے ہمراہ آئے اہلکاروں اور پنجاب پولیس کی نفری کے ہمراہ عمران خان کی رہائشگاہ کے مرکزی دروازے کے پاس پہنچے تو وہاں پر موجود کارکنان نے اندھا دھند پتھرائو کر دیا جس سے ڈی آئی جی شہزاد بخاری پتھر لگنے سے شدید زخمی ہو گئے ۔ کارکنان کی جانب سے پتھرائو اتنا شدید تھاکہ پولیس کو پیچھے ہٹنا پڑا ۔ پتھر لگنے سے دیگر کئی اہلکار بھی زخمی ہوئے ۔ زخمی ہونے والے ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس اور دیگر اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…