اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی خالی کردہ 6 نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی خالی کردہ 6 نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خالی کردہ 6 نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پولنگ 30 اپریل کو ہو گی، 12 تا 14 مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن امیدواروں کے ناموں کی فہرست 15 مارچ کو آویزاں کرے گا، کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 22 مارچ تک کی جائے گی، سکروٹنی پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپلیں 27 مارچ تک دائر کی جا سکیں گی۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اپیلوں پر فیصلے 3 اپریل تک جاری کیے جائیں گے، امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 4 اپریل کو جاری ہو گی، امیدوار 5 اپریل کو کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں، امیدواروں کو انتخابی نشان 6 اپریل کو جاری ہوں گے، عمران خان نے 7 پر کامیابی کے بعد این اے 22 مردان، 24 چارسدہ اور این اے 31 پشاور، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239 کراچی کی نشستیں چھوڑی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…