ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

پولیس سرجن نے گران ناز کی بیٹی سے زیادتی کے شواہد ملنے کی تصدیق کردی

datetime 25  فروری‬‮  2023 |

کوئٹہ ( این این آئی) بارکھان سے بازیاب ہونے وا لی خان محمد مری کی اہلیہ ،بیٹی اور بیٹوں کا کوئٹہ کے سول ہسپتال میں طبی معائنہ کردیا گیا،پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے طبی معائنہ میں گران ناز کی بیٹی سے زیادتی کے شواہد ملنے کی تصدیق کردی ۔سول ہسپتال کوئٹہ کی پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے بتایا کہ بارکھان سے بازیاب ہونے والے خان محمد مری کی اہلیہ ،بیٹی اور بیٹوں کا طبی معائنہ سول ہسپتال میں کیا گیا۔طبی معائنہ میں گران ناز کی بیٹی سے زیادتی کے شواہد ملے ہیں ، اسے سیگریٹس سے داغا کر تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا جبکہ گران ناز پر جسمانی تشدد کے شواہد سامنے آئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…