ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلیا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش، شہری حیران

datetime 25  فروری‬‮  2023 |

سڈنی(این این آئی) آسٹریلیا کے ایک دور دراز قصبے میں بارش کے ساتھ ساتھ آسمان سے زندہ مچھلیاں بھی برس پڑیں، اس حیران کن اور دل دہلا دینے والے واقعے کو دیکھ کر رہائشی حیران رہ گئے۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقع آسٹریلیا کے جنوب مغرب میں

صحرائے تنامی کے شمالی کنارے پر واقع ،لجامانو ، نامی قصبے میں یہ منظر دیکھنے کو ملا۔ اس واقع پر گائوں کے بزرگان کا کہنا تھا کہ وہ ایسے واقعات ماضی میں بھی دیکھ چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2010 میں بھی اس قصبے پر آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہوچکی ہے۔ دوسری جانب لجامانو کے کونسلر کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں ایک بہت بڑا سمندری طوفان بستی کی طرف بڑھتا ہوا دیکھنے میں آیا تھا جس پر مقامی لوگوں کا خیال تھا کہ موسلادھار بارش ہو گی۔ لیکن جب بارش شروع ہوئی تو مقامی لوگوں نے آسمان سے بارش کے پانی کے ساتھ ساتھ زندہ مچھلیاں بھی گرتی دیکھیں۔  آسٹریلیا کے ایک دور دراز قصبے میں بارش کے ساتھ ساتھ آسمان سے زندہ مچھلیاں بھی برس پڑیں، اس حیران کن اور دل دہلا دینے والے واقعے کو دیکھ کر رہائشی حیران رہ گئے۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…