ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ہائی بلڈ پریشر میں استعمال ہونے والی گولی غیر معیاری قرار، کمپنی کو مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت

datetime 23  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی)ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ)نے ڈیوس فارما کی مشتبہ مصنوعات سے متعلق انتباہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلے کے مطابق ڈیوس فارما کے سیرپ میں ایتھیلین گلائیکول کی مقدارمقررہ حد سے زائد تھی۔ ڈیوس فارما 7 ادویات کے 34 بیچ مارکیٹ سے فوری اٹھائے۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے الرٹ جاری کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے مارکیٹ میں دوا ہائیڈرلازائن 25 ایم جی ٹیبلیٹس بیچ نمبر 257 بھی غیر معیاری ہے، کمپنی کو اسے فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کا کہا گیا ہے اور شہریوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ مشتبہ ادویات کے 34 بیچز کے استعمال سے گریز کریں۔حکام کی جانب سے ڈیوس فارما کو ملٹی وٹامن سیرپ کے 10 بیچ، زنک سیرپ 17 بیچ، اینٹی الرجک سریپ کا ایک اور امراض معدہ سیرپ کے 3 بیچ اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام کے جانب سے ڈیوس فارما کو نزلہ زکام، سیرپ کا ایک بیچ اور کھانسی سیرپ کا بیچ واپس اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اعصابی امراض اور کھانسی کے سیرپ بھی مارکیٹ سے اٹھایا جائے۔ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے فارمیسی اور کیمسٹ کو بھی مذکورہ مشتبہ سیرپ کیبیچ کمپنی کو واپس بھجونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ پاکستانی ڈیوس فارما نے کھانسی سیرپ گیمبیا کو درآمد کئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…