ہائی بلڈ پریشر میں استعمال ہونے والی گولی غیر معیاری قرار، کمپنی کو مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت
کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی)ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ)نے ڈیوس فارما کی مشتبہ مصنوعات سے متعلق انتباہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلے کے مطابق ڈیوس فارما کے سیرپ میں ایتھیلین گلائیکول کی مقدارمقررہ حد سے زائد تھی۔ ڈیوس فارما 7 ادویات کے 34 بیچ مارکیٹ سے فوری اٹھائے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے الرٹ جاری کیا ہے کہ… Continue 23reading ہائی بلڈ پریشر میں استعمال ہونے والی گولی غیر معیاری قرار، کمپنی کو مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت