جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا عمران خان کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی بری خبر

datetime 22  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے  پیدل چل کر عدالت میں پیش ہونے کے باعث زخمی ٹانگ میں دوبارہ شدید درد شروع ہوگئی ۔

روزنامہ جنگ میں نسیم قریشی کی شائع خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شدید تکلیف کے باوجود پیدل ہائیکورٹ کی عدالتوں میں پیش ہوتے رہے۔ عمران خان کے قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ عدالت کے احترام میں انہیں ویل چیئر کے بغیر چلنا پڑا جس سے ان کی فریکچر والی ٹانگ پر وزن پڑنے سے انہیں دوبارہ درد شروع ہوگئی ۔ عمران خان کی ٹانگ کا طبی معائنہ 28 فروری کو ہونا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں نے فیصلہ کرنا تھا کہ عمران خان نے ابھی پیدل چلنا ہے یا نہیں ٹانگ پر پورا وزن ڈالنا ہے یا نہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان انتہائی تکلیف محسوس کر رہے ہیں عمران خان کو درد کنٹرول کرنے والی ادویات دی گئیں اور ہو سکتا ہے عمران خان کی ٹانگ کا طبی معائنہ 28فروری کی بجائے آج کرایا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…