اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندر ز کے سے ہارنے کی وجہ بیان کر دی ۔ محمد رضوان کا کہنا تھا کہ جس طرح ہماری بلے بازی رہی ایسا لگ تھا کہ ہم سکور اچیو کر لیں گے لیکن لاہور قلندرز کی باؤلنگ نے ہمیں شکست سے دو چار کر دیا، ہمارے ہاتھ آئی گیم نکل گئی ۔ انکا کہنا تھا کہ ہم آئندہ میچ میں ایسی غلطیاں نہیں دہرائیں گے ۔