پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عملے کی جانب سے ٹکٹ خریدنے کا کہنے پر والدین نومولود کو ائیر پورٹ پر چھوڑ گئے

datetime 6  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ائیرپورٹ پر والدین نے کنجوسی کی حد کردی اور اپنے شیر خوار کا ٹکٹ خریدنے کے بجائے اسے ائیرپورٹ کے چیک ان کاؤنٹر پر چھوڑ دیا اور اگلے سفر پر روانہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق

یہ واقعہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے بن گورین ائیرپورٹ پر پیش آیا، جہاں ہوا کچھ یوں کہ بیلجیئم پاسپورٹ رکھنے والے جوڑے کی بن گورین ائیر پورٹ سے برسلز جانے والی ریان ائیرکی بکنگ تھی۔جیو نیوز کے مطابق جوڑے نے چیک ان کیا لیکن ان کے پاس اپنے نومولود کا ٹکٹ نہیں تھا، جس کے بعد انہوں نے بچے کے پرام کو وہیں کاؤنٹر پر چھوڑ دیا۔بعض میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ چیک ان کاؤنٹربند ہونے کے بعد، فیملی دیر سے پہنچی تھی اور اس وقت وہ بچے کا ٹکٹ خریدنے کے لیے تیار نہ تھے۔تاہم جب ائیر پورٹ عملے کو احساس ہوا کہ ایک پرام میں بچہ تن تنہا ہے جس پر سکیورٹی کو طلب کیا گیا، سکیورٹی نے بچے کے والدین کا پتہ لگایا اور انہیں حراست میں لےلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…