عمران خان کے قریبی ساتھی نے میجر جنرل فیصل نصیر سے رابطہ کرانے کا کہا تھا، حامد میر کا انکشاف

  اتوار‬‮ 8 جنوری‬‮ 2023  |  0:10

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن حامد میر نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی نے ان سے میجرجنرل فیصل نصیر سے رابطہ کرانے کی درخواست کی تھی، حامد میر نے پروگرام میں کہا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی کو کہا تھا کہ ان کا فیصل نصیر سے کوئی رابطہ نہیں ہے، سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اس بات پروہ صاحب ناراض ہو گئے تھے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎