اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نجی تعلیمی اداروںکا ہفتے میں3 دن تعطیل کے احکامات ماننے سے انکار

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) لاہور کے بعض نجی تعلیمی اداروںنے لاہور ہائیکورٹ کے حکم جاری کیے گئے محکمہ تعلیم کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے ہفتے میں تین روز تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز چونگی امرسدھو، نشتر ٹائون ،گجومتہ ،کاہنہ نو، صوئے آصل سمیت رائے ونڈ روڈ پرمتعدد نجی تعلیمی ادارے کھلے رہے جبکہ رائے ونڈ روڈ پر واقع متعدد نجی سکولز نے سختی سے بچوں کی حاضری کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی وجہ سے ہفتے میں 3 روز تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…