اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کا برج خلیفہ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرنے کا اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کردیا ہے۔یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔دبئی کے مشہورومعروف برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے جسے سعودی عرب میں بننے والی نئی عمارت پیچھے چھوڑ دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے