اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ابرار ڈیبیو ٹیسٹ میں سات وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

ملتان (این این آئی)انگلینڈ کیخلاف ملتان ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد پہلی اننگز میں سات وکٹیں لے چکے ہیں اور وہ پہلے ڈبلیو ٹیسٹ میں سات وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بائولر بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں

ابرار احمد کو ٹیسٹ کیپ ملی اور انہوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں جیک کرولی کی وکٹ لی پھر دیکھتے ہی دیکھتے ابرار احمد کھانے کے وقفے سے قبل پانچ وکٹیں لے گئے۔ ابرار احمد سے قبل جن 12 کھلاڑیوں نے ڈیبیو ٹیسٹ میں پانچ وکٹیں لیں، ان میں محمد زاہد، نذیر جونیئر، بلال آصف، عارف بٹ، تنویر احمد، شاہد آفریدی، شاہد نذیر، وہاب ریاض، یاسر عرفات، شبیر احمد، محمد سمیع اور نعمان علی یہ کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں۔پاکستان کی جانب سے محمد نذیر جونیئر اور محمد زاہد ڈیبیو ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سات وکٹیں لیکر سر فہرست ہیں تاہم اب پاکستان کے ابرار ڈبلیو ٹیسٹ میں سات وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بائولر بن گئے ۔ نذیر جونیئر نے 1969 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں سات وکٹیں لیں تھیں اور محمد زاہد بھی ڈیبیو ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سات وکٹیں لے چکے ہیں۔محمد زاہد نے نیوزی لینڈ کے خلاف 1996 میں ٹیسٹ میں 9 وکٹیں لیں تھیں جبکہ ابرار احمد ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن اور کھانے کے وقفے سے پہلے پانچ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی اسپنر بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…