جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اسپنر ابرار احمد کا جادو انگلش اوپنرز کو تہس نہس کرگیا ، ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر نے لگے

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)ملتان اسٹیڈیم میں انگلینڈ کیخلاف اسپنر ابرار احمد کا جادو انگلش اوپنرز کو تہس نہس کرگیا، اسپنر انگلش ٹیم کی 7 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابرار کی عمدہ بولنگ کے باعث قومی بولر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر نے لگے ،

ابرار کی تعریف میں قومی کھلاڑیوں کے علاوہ سرحد پار ے شخصیات نے بھی ٹوئٹس کیں ۔آل راؤنڈر شاداب خان نے ابرار احمد کے ڈیبیو کو سراہتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ بہترین آغاز لڑکے، کیا بولنگ کی ہے، ماشااللہ، نظر نہ لگے۔قومی کھلاڑی محمد حارث نے ابرار کی بولنگ کو جادو قرار دیا اور ٹوئٹ میں 10 وکٹوں کی بھی خواہش کا اظہار کیا۔دوسری جانب بھارت کے ڈومیسٹک کھلاڑی ابھینو مکھنڈ نے بھی ابرار احمد کی بولنگ کی تعریف میں ایک ٹوئٹ کی، ابھینو مکھنڈ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی حکمت عملی کو کاؤنٹر کرنے کیلئے پاکستان مسٹری اسپنر کو لایا جو اب جادو کی طرح کام کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…