ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، ابرارنے7 بیٹرز کا شکار کر لیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اسپن بولر ابرار احمد نے

اپنے پہلے ہی میچ میں 7 کھلاڑیوں کو آئوٹ کر کے ریکارڈ بنا دیا ۔پاکستان کی طرف سے اسپن بولر ابرار احمد نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیلا ،ابرار احمد کو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹیسٹ کیپ دی۔ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ میں ابرار احمد نے اپنے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر انگلینڈ کے اوپنر زیک کرولی کو بولڈ کیا۔ابرار احمد نے پہلے روز انگلش ٹیم کے7ھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، زیک کرولی 19، بین ڈکٹ 63، اولی پوپ 60، جو روٹ 8، ہیری بروک 9 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔واضح رہے کہ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر زاہد محمود، حارث رف، سعود شکیل اور محمد علی نے ڈیبیو کیا تھا۔جبکہ 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…