اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ڈیلی میل کی جانب سے معافی، الحمداللہ ایک اور بدنیتی پرمبنی پراپیگنڈہ بے نقاب ہوچکا ہے، وزیراعظم شہباز شریف انٹرنیشنل صادق و امین ہیں ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ڈیلی میل کی جانب سے معافی، الحمداللہ ایک اور بدنیتی پرمبنی پراپیگنڈہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف انٹرنیشنل صادق و امین ہیں۔