جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب کا پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دے دیا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر سے زائد سرپلس ہوگیا ہے۔سعودی عرب ترک سینٹرل بینک میں بھی 4 ارب ڈالر رکھے گا۔چند روز قبل سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر کو مزید عرصے کیلئے رکھنے کا بھی اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…