اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر کو شادی کیلئے راضی نہیں کرتا کہیں ہماری جوڑی نہ ٹوٹ جائے، محمد رضوان

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو جوڑی ٹوٹنے کے ڈر سے شادی کے لیے راضی نہیں کر تا۔سوشل میڈیا پر محمد رضوان کی قومی ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں پروگرام میزبان نے محمد رضوان سے بابر اور ان کی جوڑی سے متعلق سوال کیا کہ ایسا کیا ہے کہ آپ کی اور بابر کی جوڑی میں جو یہ چل جائے تو سب ٹھیک رہتا ہے جس کے جواب میں رضوان کا ہنستے ہوئے کہنا تھاکہ پہلے تو میں بابر کو شادی کے لیے راضی نہیں کر رہا کہ کہیں میری اور بابر اعظم کی جوڑی نہ ٹوٹ جائے، دوسرا یہ کہ ہماری جوڑی میں ساری بات صرف بھروسے کی ہے جس کے بارے میں کپتان نے بھی بات کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…