اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تسنیم حیدر اور ان کے وکیل قتل کی سازش کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کو کوئی ثبوت نہ دے سکے

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں مقیم تسنیم حیدر اور ان کے وکیل قتل کی سازش کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کو کوئی ثبوت نہ دے سکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تسنیم حیدر نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان اور ارشد شریف قتل کی سازش لندن میں تیار ہوئی تھی تاہم الزامات کے بعد فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے تسنیم حیدر کا ویڈیو لنک کے ذریعے انٹرویو کیا تھا، پاکستانی تفتیش کاروں نے تسنیم حیدر سے مبینہ سازش کے ثبوت طلب کیے تھے۔ذرائع کے مطابق تسنیم حیدر نے فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کو بتایا کہ انہیں لیاقت ملک نے ناصر بٹ اور دیگر پر الزامات کا مشورہ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…