اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ چارلس سوم پر پِھر انڈا پھینک دیا گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کے شاہ سوم چارلس کی طرف انڈا پھینکنے کے شبہے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز مقامی میڈیا گروپ پی اے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ واقعہ لندن میں اس وقت پیش آیا جب شاہ سوم چارلس چہل قدمی کے لیے باہر نکلے تھے۔رپورٹ کے مطابق 74 سالہ شاہ سوم چارلس آج کل لندن کے شمال مغربی شہر لیوٹن کے دورے پر ہیں۔ پولیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ جس شخص کو حراست میں لیا گیا ہے ان کی عمر 20 سال کے لگ بھگ ہے اور پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔پچھلے مہینے بھی ایک شخص نے شاہ سوم چارلس پر اس وقت انڈے پھینکے تھے جب وہ اپنی اہلیہ کمیلا پارکر کے ساتھ شمالی جنوبی انگلینڈ کے علاقے میں موجود تھے۔ اس شخص کو بھی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…