اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی خاتون کا 24کروڑ کی کمیٹی کا فراڈ

datetime 6  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کمیٹی اسکینڈل ، کمیٹی جمع کرنے والی خاتون کی عدالت سے تحفظ کی درخواست ۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی کے 24کروڑ روپے مبینہ طور پر بینک اکائونٹ سے نکالے جانے کے معاملے پر کمیٹی جمع کرنے والی خاتون نے تحفظ کی درخواست دائر کر دی ۔ خاتون نے دائر درخواست میں موقف اختیار کی ہے کہ متعدد افراد کی جانب سے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ عدالت سے استدعا ہے کہ مجھے تحفظ فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں گے ۔ جبکہ خاتون پر شہریوں سے کمیٹی کی مد میں 24کروڑ روپے کے فراڈ کا الزام ہے ۔ عدالت نے ایس ایس پی کمپلین سیل ایسٹ کو نوٹ جاری کرتے ہوئے معاملے کی رپورٹ 14دسمبر تک طلب کر لی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…