جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

1100ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے،عمران خان

datetime 6  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 1100ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوںنے کہاکہ این آر او ون اس قوم کو بہت مہنگا پڑا،

جس کے باعث ان 2 چور خاندانوں کی لوٹ مار نے 10 سال میں ملک کا قرض 4 گنا بڑھا دیا۔فسابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ این آر او ٹو اس سے بھی زیادہ شرم ناک ہے۔انہوں نے کہا کہ این آر او ٹو کے ذریعے 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جا رہا ہے، قوم کی جیبوں پر یہ دن دیہاڑے ڈاکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…