اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاق ہیلتھ کارڈ کے ساڑھے7 ارب ادا کرے‘ وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا وزیراعظم کو خط

datetime 6  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ہیلتھ کارڈ کے واجبات کی ادائیگی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔وزیراعلی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہیلتھ کارڈ کی مد میں ساڑھے7 ارب ادا کرنے ہیں جبکہ پنجاب نے ہیلتھ کارڈکے واجبات کی مد میں 100 فیصد ادائیگی کردی۔

پرویزالٰہی نے کہا کہ وفاق نے عوام کی فلاح وبہبود کے منصوبے کیلئے ایک روپیہ نہیں دیا پنجاب حکومت ہیلتھ کارڈ پر علاج کیلئے سہولت فراہم کر رہی ہے ہیلتھ کارڈ عمران خان کا فلیگ شپ تاریخی پروگرام ہے۔وزیراعلی نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ سے پنجاب کے تمام شہری جب اورجہاں چاہیں علاج کرا سکتے ہیں پنجاب کی تمام آبادی کو بلاامتیاز ہیلتھ کوریج فراہم کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…