جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

مونس اور پرویز الٰہی کے دعوؤں پر جنرل (ر) باجوہ کو وضاحت پیش کرنی چاہیے، خرم دستگیر

datetime 6  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ عمران خان جب حکومت میں تھے تب یہ غلطیوں کی باتیں نہیں کرتے تھے، عمران خان کو اتنی جرات تھی تو اقتدار میں رہتے ہوئے یہ باتیں کرتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان نے 35پنکچرز کا الزام لگایا پھر کہا

سیاسی بیان تھا۔خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں نیب ان کے ہاتھ میں نہیں تھا، حکومت ان کے ہاتھ میں نہیں تھی، عمران خان بے ساکھیوں کے سہارے اقتدار میں آئے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان کا غلطیوں کا اعتراف نہیں اپنی ذمہ داریوں سے فرار ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…