منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دنیا میں ایٹم بم حملے کی صلاحیت رکھنے والا بی 21 طیارہ امریکی فضائیہ میں شامل

datetime 4  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) دنیا بھر میں کسی بھی مقام پر ایٹم بم حملے کی صلاحیت رکھنے والا بی ٹونٹی ون طیارہ امریکی فضائیہ میں شامل کر لیا، بی ٹونٹی ون بظاہر بی ٹو طیارے سے مشابہ لیکن صلاحیتوں میں اس سے کہیں آگے ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بی ٹونٹی ون ریڈر کو تین دہائیوں سے زائد عرصہ میں پہلا سٹرٹیجک بمبار طیارہ قرار دیا۔لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ بی ٹونٹی ریڈر طیارے میں دوران پرواز فیول بھرا جا سکتا ہے، بی ٹونٹی ون ریڈر طیارہ روایتی اور غیر روایتی دونوں طرح کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔طیارے کی لاگت کا تخمینہ دو ہزار دس میں ساڑھے پانچ سو ملین ڈالر لگایا گیا تھا لیکن افراط زر کی موجودہ صورتحال میں اس کی قیمت سات سو پچاس ملین ڈالرز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…